سگریٹ کی فروخت 15 فیصد کم

 

گزشتہ مالی سال کے دوران مقامی تیار کردہ 53 ارب 52 کروڑ 20 لاکھ سگریٹ فروخت ہوئے۔ جو اس سے پچھلے سال فروخت ہونے والے سگریٹوں سے 9 ارب 14 کروڑ سگریٹ کم ہیں۔

گزشتہ مالی سال کے بجٹ میں حکومت نے آمدنی میں اضافے کے پیش نظر سیگریٹ پر ڈیوٹی میں اضافہ کیا تھا۔

تاہم سگرٹ کی فروخت میں کمی کے باعث حکومتی آمدنی میں اضافہ تو ایک طرف تخمینے سے بھی تقریبا 9 ارب روپے کم ریونیو مل سکا۔

رواں مالی سال کے بجٹ میں حکومت نے اس مد میں آمدنی کا تخمینہ گزشتہ بجٹ کے تخمینے سے بھی 3 ارب 40 کروڑ روپے کم رکھا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: