عالمی خلائی اسٹیشن  کی فروخت

امریکا کاخلائی تحقیقی ادارہ ناسا نئے منصوبوں کی بہتات اور کم تر بجٹ کی وجہ سے اپنا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پرائیوٹ فرم کو فروخت کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

حالیہ برسوں کے دوران ناسا نے اپنی ترجیحات نئے سرے سے متعین کی ہیں اور زیادہ طاقتور خلائی راکٹوں سے لے کر مریخ تک رسائی کے نئے منصوبوں پر توجہ بڑھانا شروع کردی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ ناسا کے لیے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کو مسلسل رقم فراہم کرنا مشکل ہوتا جارہا ہے۔

اسی لیے ناسا کی جانب سے اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ خلائی اسٹیشن کسی اور کے سپرد کردیا جائے۔

ناسا حکام کا کہنا ہے کہ اس وقت عالمی تحقیقاتی ادارے کو اقتصادی بحران کا سامنا ہے اس لئے مختلف پروجیکٹس کو آگے بڑھانا مشکل ہورہا ہے ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: