متحدہ رہنما آصف حسنین اور شیراز وحید زیر حراست  

قومی موومنٹ  کے رہنماء اور رکن قومی اسمبلی آصف حسنین کو رینجرز نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آصف حسنین اسلام آباد جانے کیلئے کراچی ایئرپورٹ پر پہنچے تھے کہ رینجرز اہلکاروں نے انھیں گرفتار کر لیا۔ واضح رہے کہ آصف حسنین کو دو روز قبل بھی رینجرز نے پوچھ گچھ کیلئے طلب کیا تھا۔

اس سے پہلے پولیس نے  ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی شیراز وحید کو بھی گرفتار کیا ان پر الزام ہے کہ وہ  نفرت آمیز تقاریر پر مبنی سی ڈیز تقسیم کر رہے تھے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: