جمرات پر کنکریاں مارنے کے اوقات میں کمی

سعودی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جمرات پر کنکریاں مارنے کے اوقات کو کم کر دیا جائے گا۔ فیصلہ حفاظتی اقدامات کے تحت کیا گیا ہے۔ گزشتہ سال شیطان کو کنکریاں مارنے کے دوران بھگڈر مچنے سے دو ہزار افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس سال جمرات میں پہلے دن صبح چھ سے ساڑھے دس بجے تک جمرات میں حاجی نہیں جا سکیں گے۔ دوسرے دن 2 بجے سے شام 6 بجے تک جبکہ تیسرے اور آخری دن صبح دس بجے سے دو بجے تک پابندی ہو گی۔ سعودی حکام کے مطابق اس عمل سے حاجیوں کو کنکریاں مارنے میں آسانی ہو گی اور رش کم ہونے کی وجہ سے بھگدڑ کا خطرہ نہیں رہے گا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: