یوسین بولٹ کےجوتے انیس لاکھ روپے میں فروخت

دنیا کے تیز ترین انسان کا ریکارڈ رکھنے والے یوسین بولٹ کا جوتا انیس لاکھ روپے سے زائد کی رقم میں فروخت ہو گیا۔
جوتے کو آن لائن نیلامی کے ذریعے فروخت کیا گیا۔
نیلامی کے دوران یوسین بولٹ کے جوتے کی ابتدائی بولی آٹھ ہزار یورو لگی جو بڑھتے بڑھتے سولہ ہزار یورو میں فروخت ہوا۔
جوتے پر یوسین بولٹ کے دستخط بھی ہیں اور اسے بولٹ نے دو ہزار پندرہ کی بیجنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں پہنا تھا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: