وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات

ملاقات میں ملک کی مجموعی امن و امان اور کراچی آپریش کی صورتحال پر گفتگو کی گئی

،زرائع کی مطابق وزیرا عظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات نیشنل ایکشن پلان سے اجلاس کے بعد ہوئی،
آرمی چیف کا کہنا تھا کے کراچی آپریشن کے مثبت اثرات کو ضائع نہیں ہونے دینگے۔
وزیر عظم اور آرمی   چیف نے اتفاق کیا کہ ملکی سسالمیت کے خلاف کوئی سازش برداشت نہیں کی جائیگی

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: