گوگل ٹیم پاکستان کا دورہ کرئے گی

سرچ انجن گوگل کی ٹیم پہلی مرتبہ پاکستانی یونیورسٹیوں کا دورہ کرے گی۔ ٹیم کی طرف سے پاکستانی طالب علموں کی عملی تربیت کا بھی اہتمام کیا جا رہا ہے

اس دورے میں گوگل ٹیم پاکستانی طالب علموں کو ویب سائٹ اور ایپ ڈیولپمنٹ کی خصوصی تربیت دے گی تاکہ وہ معاشی طور پر مستحکم ہو سکیں۔

google_students

گوگل ٹیم 30 اگست کو کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کا دورہ کرے گی۔ جس کے بعد ٹیم لاہور، اسلام آباد، اور گجرات کے ساتھ خیبر پختونخوا کے شہر ٹوپی میں واقع غلام اسحاق خان یونیورسٹی کا دورہ بھی کرے گی۔ شیڈیول کے مطابق گوگل ٹیم کے 11 روزہ دورے کا اختتام 9 ستمبر کو یوای ٹی لاہور میں ہوگا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: