سورن سنگھ کے قتل میں ملوث بلدیو کمار کے پی اسمبلی کے رکن بن گئے

اقلیتی رکن اسمبلی سردار سورن سنگھ کے قتل میں ملوث بلدیو کمار خیبرپختون خوا اسمبلی کے رکن بن گئے۔ الیکشن کمیشن نے بلدیو کمار کی اقلیتی نشست پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

SORAN-SINGH-PTI

 بلدیوکمارکو تحریک انصاف کی اقلیتوں کی مخصوص نشست پر کامیاب قراردیاگیا ہے۔ بلدیوکمارسورن سنگھ کے قتل کے الزام میں گرفتارہیں۔ مقتول رکن اسمبلی سورن سنگھ کو 22 اپریل کو بونیر کےعلاقے میں قتل کیا گیاتھا۔ 2013ء کے انتخابات میں تحریک انصاف کی جانب سے اقلیتوں کیلئے مخصوص نشست پر فراہم کردہ ترجیہی فہرست میں بلدیو کمار دوسرے نمبر پر تھے۔ سورن سنگھ کے قتل کا الزام میں انکا نام آنے پر عمران خان نے انکا نام نکالنے کا اعلان کیا تھا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: