ترکی نے امریکا سے گولن کی حوالگی کا مطالبہ

ترکی نے امریکا سے فتح اللہ گولن کی حوالگی کا باضابطہ مطالبہ کردیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے بھی گولن کی باضابطہ حوالگی کی درخواست کی تصدیق کی ہے

fateh ullah gullen

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے صحافیوں کے سوالوں کے جواب میں بتایا کہ ترکی نے امریکا کو باضابطہ درخواست موصول ہوئی ہے۔ جس میں فتح اللہ گولن کی حوالگی کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ ترکی نے فتح اللہ گولن کی حوالگی کے مطالبے میں یہ کہیں نہیں کہا کہ وہ ترکی میں حالیہ بغاوت میں ملوث ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا ترکی کی جانب سے بھیجی گئی درخواست کاجائزہ لے رہا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: