اٹلی میں ہولناک زلزلہ، 16 ہلاک

اٹلی میں ہولناک زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ ایما ٹرائس شہر مکمل تباہ ہو گیا۔ ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔ جس میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ 2  ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کی گہرائی سطح زمین سے محض 10 کلومیٹر تھی۔

Italy EQ 3

اٹلی کے سول پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ریسکیو سروسز تمام متاثرہ علاقوں تک پہنچ نہیں پائی ہیں۔Italy EQ

ایما ٹرائس کے میئر کا کہنا ہے کہ لوگ ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ شہر میں کچھ نہیں بچا۔ اٹلی کے مقامی وقت کے مطابق زلزلہ 23 اور 24 اگست کی درمیانی شب ساڑھے تین بجے آیا۔ جھٹکے اٹلی کے دارلحکومت روم سمیت پورے ملک میں محسوس کیے گئے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: