شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق شمالی کوریا نے سنپو کے سمندری علاقے میں موجود آبدوز سے کے این 11 بیلسٹک میزائل فائر کیا۔

Missile Test 2

شمالی کوریا نے یہ تجربہ ایک ایسے موقع پر کیا ہے جب جاپان، چین اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ ٹوکیو میں ملاقات کر رہے ہیں۔ میزائل نے تقریباً 5سو کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا اور بحیرہ جاپان میں گر گیا۔

جنوبی کوریا کی نیوز ایجنسی کے مطابق بیلسٹک میزائل جاپان کی فضائی دفاع کی طے کردہ حدود کے اندر گرا۔ جاپان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کا میزائل فائر جاپان کی سکیورٹی پر کیلئے خطرہ ہے اور ناقابل معافی ہے۔

امریکی نے بھی میزائل تجربے کی شدید مذمت کی ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: