دوسری دنیا دریافت

انسانی زندگی سے بھرپور سیارے کے وجود کا باقاعدہ اعلان آج متوقع ہے۔ نظام شمسی کے قریب اس سیارے پر پانی کی موجودگی کے بھی نمایاں اثرات پائے گئے ہیں

Second Earth 2

سائنسدانوں نے اس کو ابھی دوسری دنیا کا نام دیا ہے

سائنسدانوں کے مطابق دوسری دنیا کا ماحول انسانی زندگی کے لیے موزوں ترین ہے

دوسری دنیا پر پائے جانے والے عناصر موجودہ دنیا سے مطابقت رکھتے ہیں

سیارہ نظام شمسی سے چار اعشاریہ دو نوری سال کے فاصلے پر اپنے مدار میں گھوم رہا ہے

اس سے پہلے سائنسدان کوئی ایسا سیارہ دریافت نہیں کر پائے جسے دوسری دنیا کا نام دیا جا سکتا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: