روس ریو 2016 پیرا المپکس سے باہر۔ اپیل بھی ہار گیا

کھیلوں کی بین اقوامی عدالت نے پیرا المپکس کی کمیٹی آئی پی سی کی جانب سے روسی اتھلیٹس پر لگائی جانے والی پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آئی پی سی نے یہ فیصلہ ڈوپنگ ایجنسی کی اس رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد کیا تھا جس میں کہا گیا تھا

کہ روسی ایتھلیٹ ملک کے سرکاری حکام کی مدد سے ممنوعہ ادویات استعمال کرتے رہے ہیں۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ آئی پی سی کا فیصلہ درست تھا ا

ور اپیل میں روس کے جانب سے کوئی ایسے شواہد نہیں پیش کیے گئے جنھیں دیکھ کر پابندی کے فیصلے کو غلط قرار دیا جاسکے۔
آئی پی سی کے سربراہ نے ریو المپکس سے قبل ایک پریس کانفرنس کے دوران روس پر پابندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا

کہ ’روس میں ممنوعہ ادویات کے استعمال کو روکنے کا نظام مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے،

لہٰذا روس کی پیرالمپکس کمیٹی کی رکنیت فوراً معطل کی جا رہی ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: