دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا، آرمی چیف

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کرم ایجنسی کا دورہ  کیا۔ آپریشن میں شریک جوانوں اور آفیسرز سے ملاقات  کی۔

آرمی چیف نے دہشت گردی کے خلاف ملک بھر میں آپریشن بلاامتیاز جاری رکھنے کا اعلان کیا ۔

آرمی چیف نے کہاکہ فاٹا میں آپریشنز اور پاک فوج کی قربانیوں کے باعث امن قائم ہوا۔ آپریشن کے مکمل ثمرات کے حصول کے لیے علاقے سے دہشت گردوں کے سلیپنگ سیل ، سہولت کاروں اور مدد گاروں کو بھی جڑ سے ختم کر کے دم لیں گے۔

آرمی چیف نے پاک فوج کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے ہدایت کی افغان سرحد پر دہشت گردوں کی آمدورفت کو روکنے کے لیے سخت نگرانی کی جائے ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: