ڈاکٹر عامر لیاقت کا پاکستان چھوڑنے کا اعلان

قائد ایم کیو ایم کے اشتعال انگیز بیان کے بعد رینجرز نے ڈاکٹر عامر لیاقت کو گزشتہ روز ان کے دفتر سے حراست میں لیا گیا تھاجنہیں آج رہا کر دیا گیا ہے۔ رہائی کے بعد جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ وہ اس وقت شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں ۔

اس سے متعلق خبر : الطاف حسین کو غداری کا ملزم قرار دینے کا فیصلہ

ان کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کے خلاف بات کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ انہوں نے کہا ہو سکتا ہے وہ پاکستان ہی چھوڑ دیں مگر وہ پاکستان کے خلاف کوئی بات کرنے کا نہیں سوچ سکتے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: