الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جلسے سے روک دیا

الیکشن کمیشن نے چیرمین تحریک انصاف عمرن خان کو جہلم میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 63 میں انتخابی جلسے سے روک دیا ہے۔

imran khan

عمران نے کل جہلم میں احتساب ریلی کے ساتھ ساتھ انتخابی جلسے سے خطاب کرنا تھا۔ الیکشن کمیشن نے اپنے نوٹس میں کہا ہےکہ ضابطہ اخلاق کے مطابق انتخابی شیڈول اعلان ہونے کے بعد کوئی بھی رکن اسمبلی حلقے کا دورہ نہیں کر سکتا اگر کسی رکن اسمبلی نے الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی تھی اس کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے گی

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: