وزارت داخلہ کا الطاف حسین کیخلاف برطانوی حکام سےرابطہ

وزیر داخلہ کا رات گئے برطانوی اعلی حکام سے رابطہ الطاف حسین کی گذشتہ روز کی پاکستان مخالف تقریر اور ہجوم کو ہنگامہ آرائی پر اکسانے کے واقعے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

London

وزیر داخلہ نے کہا کہ کسی شخص کا برطانوی سرزمین کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان کی سالمیت اور امن کے خلاف اقدام انتہائی قابل مذمت ہے۔ پاکستان اور پاکستانی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرکے الطاف حسین نے نہ صرف پوری قوم اور خصوصا اردو بولنے والی عوام کی دل آزاری اور ہتک کی ہے بلکہ سنگین جرم کا ارتکاب کیا ہے۔ حکومت برطانیہ ایسے سنگین جرم میں ملوث شخص کو قانون کے دائرے میں لانے کے لئے معاونت کرے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: