ڈونلڈ ٹرمپ کا ہلیری کنٹن کے خیراتی ادارے پر الزام

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ہیلری کلنٹن کے خیراتی ادارے کو بھی نہ چھوڑا اور شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلری کلنٹن فاؤنڈیشن سیاسی تاریخ کا کرپٹ ترین ادارہ ہے جس کو فوری طور پر بند کردینا چاہیئے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ انصاف پر زور دیا ہے کہ وہ خیراتی ادارے کی تحقیقات کے لئے ایک خصوصی پراسیکیوٹر مقرر کریں ۔انہوں نے کہا کے اس ادارے نے کئی ممالک سے مالی امداد حاصل کرنے کے باوجود عورتوں، ہم جنس پرستوں سمیت ہر شخص سے غیر امتیازی سلوک برتا جات ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ کلنٹنز سے خیراتی ادارے کے لیے جمع کی گئی رقم کو واپس کردینا چاہیے ۔ ہلیری اور بل کلنٹن اس رقم کے اہل نہیں ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے تحقیقات کے دونوں اداروں محکمہ انصاف اور فیڈرل بیورو کو مؤرد الزام ٹھہرایا کہ اان ادارون نے کلنٹن کو سیکرٹری کے طور پر ایک ذاتی ای میل سرور کے استعمال پر فر د جرم عائد نہیں کیا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: