پاکستان زندہ باد، متحدہ رہنماؤں کے ٹویٹ

قائد کی ملک دشمن تقریر کے بعد ایم کیوایم کے رہنماوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانا شروع کر دیئے۔

رشید گوڈیل نے سب سے پہلے پاکستان کا ٹویٹ کیا، انہوں نے لکھا کہ وہ صرف اور صرف ایک پاکستان پر یقین رکھتے ہیں، پہلے پاکستان ہے اور کچھ نہیں۔

Abdul_Rashid_Godil_(@ARashidGodil)_Twitter_-_2016-08-23_09.19.52

بابرغوری نے بھی پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا۔

فیصل سبزواری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان زندہ باد۔

Saleem_Shahzad_(@saleemshahzad6)_Twitter_-_2016-08-23_09.20.59

پارٹی کے سینئر رہنما سلیم شہزاد نے بھی سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ ہمیشہ پاکستان سےمحبت کرو،پہلےپاکستان پھرکوئی اور ۔۔پاکستان سب سے پہلے ہے اور یہ بات حتمی ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: