دپیکا بالی وڈ کی مہنگی ترین اداکارہ

کنگنا رناوت  کی جانب سے فلم کٹی بٹی کے لئے 11کروڑ روپے وصول کیے جانے کی اطلاعات کے بعد انہیں بالی وڈ کی  مہنگی ترین اداکارہ تصور کیا جاتا تھا۔ تاہم اب دپیکا کی ٹیکس کی تفصیلات سامنے آئیں ہیں جس کے مطابق انہوں نے  فلم باجی راؤ مستانی کے لئے 11کروڑ سے زائد کا معاوضہ وصول کیا۔

یوں اب دپیکا بالی وڈ کی سرکاری طور پر سب سے مہنگی ترین اداکارہ ہیں۔ اس کے علاقہ وہ کوکا کولا، ٹیسو، کیلوگ اور نائیک سمیت کئی مصنوعات کی برینڈ ایمباسیڈر بھی ہیں۔ اس حوالے سے بھی وہ بھارت کی سب سے مہنگی ترین برینڈ ایمباسیڈر ہیں۔

تاہم  ہالی بیرون ملک آمدنی کی بات کی جائے تو پرینکا چوپڑا نے انہیں پچھاڑ رکھا ہے۔ وہ اس وقت ہالی وڈ میں ڈرامے ، فلموں ، گانوں سمیت کئی برانڈز کو  لیڈ کر رہی ہیں۔ پرینکا کی کل آمدنی اس وقت دپیکا سے زائد ہے۔ تاہم دپیکا نے حال ہی میں ون ڈیزل کے ساتھ ایکشن فلم ’’ٹرپل ایکس ‘‘ میں کام کیا ہے۔ اس فلم کے ساتھ وہ ہالی وڈ میں ڈبیو کریں گے۔

اب دیکھنا ہے کہ کیا دپیکا ہالی وڈ میں بھی باقی بالی وڈ ہیروئنز کو ہرانے میں کامیاب ہو سکیں گی یا نہیں؟

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: