مسئلہ کشمیر کو طاقت سے حل نہیں کیا جا سکتا، مودی کا اعتراف

 مقبوضہ کشمیر کے سیاسی وفد سے ملاقات میں بھارتی وزیراعظم نے اعتراف کیا کہ مسئلہ کشمیر طاقت سے ممکن نہیں۔

میڈیا رپورٹس  کی مطابق سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ کہتے ہیں کہ نریندر مودی نے مانا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔

New Delhi : An opposition delegation from Jammu and Kashmir during a meeting with the Prime Minister Narendra Modi, in New Delhi on Monday. PTI Photo(PTI8_22_2016_000037A)

اس سب کے باوجود مودی کی ہٹ دھرمی برقرار ہے ا ور وہ کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کو تیار نہیں۔

حالانکہ کشمیری جانوں کی قربانیاں دے کر ثابت کرچکے انہیں حق خودارادیت سے کم کچھ قبول نہیں ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: