گھر والوں کو بتائے بغیر سیر

لاہور سے لاپتہ ہونے والی چاروں لڑکیوں کو راولپنڈی ریلوے پولیس نے اہل خانہ کے حوالے کردیا ہے۔

لڑکیوں کے مطابق وہ گھر والوں کو بتائے بغیر سیر کرنے کے لیے نکلی تھیں اور لاہور سے بس کے ذریعے راولپنڈی پہنچیں۔

لڑکیوں کا موقف ہے کہ جب وہ گھر واپسی کے لیے راولپنڈی اسٹیشن پہنچیں تو پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں لڑکیاں ٹرین کے ذریعے کراچی جانا چاہتی تھیں۔

پولیس نے قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد لڑکیوں کو ان کے اہل خانہ کے حوالے کردیا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: