راجگال میں اہم چوٹیوں پر قبضہ

دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف ملک بھر میں آپریشن جاری ہے۔ سیکورٹی فورسز نے خیبر ایجنسی کے علاقے راجگال میں اہم چوٹیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

خیبر ایجنسی میں آپریشن خیبر تھری جاری ہے جس میں زمینی اور فضائی کارروائی کی جارہی ہے۔ آپریشن میں اب تک 40 دہشت گرد مارے جاچکے ہیں اور ان کے 43 ٹھکانوں کو تباہ کیا گیاہے۔

ہنگو کے علاقے ٹل میں کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے 6 مبینہ سہولت کار پکڑے گئے جن کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود ملا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: