عمران خان سیاست سے دور!

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج کل حکومت کے خلاف تحریک چلانے میں مصروف ہیں ۔ اپنی سیاسی مصروفیات اور ملاقاتوں کے باعث انہیں آرام کرنے کا موقع کم ہی ملتا ہے لیکن کبھی کبھار وہ اپنے گھر یا کسی قریبی ساتھی کی جانب سے ہونے والی دعوتوں میں شریک ہونے کا وقت نکال لیتے ہیں ۔ ایسی ہی ایک دعوت کی ان تصاویر میں عمران خان شرکا سے گپ شپ کرتے نظر آتے ہیں ۔

Imran Khan Party 3

Imran Khan Party 2

Imran Khan Party 1

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: