پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کرکٹ سیریز

 

پاکستان کرکٹ بورڈ ویسٹ انڈیز کیساتھ کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان آئندہ ہفتے کریگا ۔    پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز تین ٹی 20 تین ون ڈے اور تین ہی ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ہو گی ۔ پی سی بی کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان آئندہ ہفتے کریگا ۔ پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کا آغاز ٹی ٹونٹی میچز سے ہوگا ۔ قومی ٹیم ویسٹ انڈیزکیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی 23 ستمبر کو کھیلے گی

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: