اومران بچ گیا، بھائی مر گیا

شام کےشہرحلب میں بمباری سےزخمی اور عالمی توجہ کا مرکز بننے والے بچے اومران کے 10 سالہ بڑے بھائی اسپتال میں انتقال کر گئے۔

17اگست کو شامی فضایہ کی جانب سے ہونےوالےفضائی حملےمیں میں دس سالہ علی اور اس کا چھوٹا بھائی پانچ سالہ اومران دقنیش زخمی ہوگئے تھے۔

علی دقنیش کے جسم میں اندرونی چوٹیں آنے کے باعث وہ جانبر نہ ہوسکا ۔

زخمی اومران دقنیش کی ایمبولنس میں لی گئی تصویر اور ویڈیو نے دنیا کو ایک بار پھر شام کی طرف متوجہ ہونے پر مجبور کردیا۔

زخمی اومران کی وڈیونےعالمی سطح پرتوجہ حاصل کی تھی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: