شہباز شریف سے وصولی کرو، پرویز الہیٰ

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الٰہی نے لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کی۔

پرویز الٰہی نے کہا کہ شہبازشریف نے خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا۔ اورنج لائن منصوبے کے بارے میں فیصلے پر عدلیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب لاہور کو ثقافتی ورثے کے محروم کرنا چاہتے ہیں۔ لینڈ ریونیو ایکٹ کے تحت شہبازشریف سے وصولی ہونا چاہئے۔

پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ حکومت کوبچوں کے اغواکے واقعات پرکوئی فکرنہیں۔ سپریم کورٹ کو ازخود نوٹس لینا پڑا۔

پرویزالہیٰ نے کہا کہ پنجاب حکومت عوام دشمن ہے۔ اس نے ریسکیو1122 جیسے ادارے کو بھی بند کرنے کی کوشش کی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: