چمن بارڈ بندش کا تیسرا دن، تجارت معطل

چمن میں پاک افغان سرحد پر باب دوستی تیسرے روز بھی بند ہے۔ دوطرفہ تجارت بھی معطل ہے۔

باب دوستی کے دونوں جانب مال برادر ٹرکوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس نے مطالبہ کیا ہے کہ مسئلہ سفارتی سطح پر فوری طور پر حل کیا جائے۔ سرحد کی بندش سے تاجروں کو کروڑوں کا نقصان ہو رہا ہے۔

تین روز قبل باب دوستی پر افغان حدود میں بھارت نواز بعض افغانیوں کی اشتعال انگیزیوں کے باعث پاکستانی فورسز نے سرحد کو احتجاجاً بند کر دیا تھا۔

افغانستان کی طرف بارڈر پر عوام اور افغان فوجیوں نے احتجاج کیا ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: