مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کی جائیں

 

اقوام متحدہ کے بعد او آئی سی نے بھی بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فی الفور بند کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ سیکرٹری جنرل عیاد امین کہتے ہیں ریفرنڈم کے ذریعے کشمیری عوام کو ان کا حق دیا جائے

سیکرٹری جنرل او آئی سی عیاد امین نے کہا کہ کشمیر میں صورتحال دن بدن بگڑ رہی ہے ، عالمی برادری کشمیریوں کو رائے شماری کا حق دے ۔

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ او آئی سی کشمیر پر پاکستان کے موقف کی مکمل حمایت کرتی ہے ، علامی ادارے کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں ۔

سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ بھارتی سیکرٹری خارجہ کو کشمیر پر دو طرفہ مذاکرات کی دعوت دی ہے، بھارتی جواب کا انتظار ہے

 

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: