سینئرسول جج کوکرپشن پر 5 سال قید کی سزا

صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق سینئر سول جج کو جرم ثابت ہونے پر 5 سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔

صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ کی جج گلشن آرا چانڈیو نے کرپشن اوراختیارات کے ناجائز استعمال کا جرم ثابت ہونے پر سابق سینئر سول جج ایسٹ انیس علی محمد کھتری کو 5 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی، ملزم پر 10 لاکھ روپے کی کرپشن کا الزام تھا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: