مومل شیخ کی رنویر سنگھ کیساتھ کام کرنیکی خواہش

برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویومیں بالی ووڈ میں کام کے حوالے سے مومل شیخ نے کہا کہ انہیں بھارت میں کام کرکے بہت مزہ آیا، لوگ ان سے بہت گرم جوشی سے ملے اور انہیں بھارت میں گھر جیسا ہی محسوس ہو رہا تھا کیونکہ فلم کی شوٹنگ چندی گڑھ میں ہوئی ہے اور چندی گڑھ بھارتی صوبے پنجاب میں ہے۔

مومل شیخ کا کہنا تھا کہ انہوں نے سن رکھا ہے کہ رنویر سنگھ حسن مزاح رکھنے والے اداکار ہیں، جب وہ سیٹ پرآتے ہیں تو ماحول خوشگوار بنا دیتے ہیں، وہ خود بھی ایسی ہی ہیں، اس لئے انہیں لگتا ہے کہ رنویرکے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا ہوگا۔

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: