کراچی، کانگو وائرس کا مریض دم توڑ گیا

کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا۔ رواں سال کانگو وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی۔ کانگو وائرس کا شکار 22 سالہ نوجوان بہاولپور سے قربانی کے جانور لے کر کراچی آیا تها۔

congo virus

صوبائی سیکریٹری صحت نے ڈی سی ایسٹ کو مویشی منڈی میں متوفی کے ساتھ رہنے والے تمام افراد کا طبی معائنہ کرانے اور ان کے تمام جانور منڈی سے الگ کرنے کی ہدایت کر دی۔

دوسری جانب کوئٹہ کے فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ اسپتال کے شعبہ وبائی امراض میں کانگو سے متاثرہ 3 مریض لائے گئے ہیں۔ جن میں سے ایک خاتون سمیت 2 مریضوں میں کانگو  وائرس کی تصدیق کر دی گئی جبکہ تیسری مریضہ کے نمونے  لیبارٹری ٹیسٹ کے لئے اسلا م آباد بھجوا دیئے گئے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: