بان کی مو کا بیان پاکستان کی کامیابی ہے، ملیحہ

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے مسئلہ کشمیر پر بان کی مون کا بیان پاکستان کی سفارتی کامیابی قرار دیا ہے۔انہوں نے بھارت پر زورر دیا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مذاکرات شروع کرے۔ جبکہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر میں تشدد ختم کرنے اور مذاکرات اپنانے کیلئے بھارت پر دباؤ  ڈالے۔

Kashmir-indian-black-day

انہوں نے کہا بان کی مون نے وزیراعظم کے خط کے جواب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تشدد کی مذمت کی اور وزیراعظم نوازشریف کے موقف کی مکمل حمایت کی۔

ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان  نے بھی ایک بار پھر کشمیر کے حل کیلئے پرامن مذاکرات کی پیشکش کی بھارت کو چاہیے کہ وہ  اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مذاکرات شروع کرے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: