امریکی شہری میتھیو بیرٹ لاہور ایئرپورٹ سے بے دخل

امریکی بلیک لسٹ شہری میتھیوبیرٹ کو لاہور ایئرپورٹ سے بے دخل کر دیا گیا۔ میتھیو بیرٹ کوپی آئی اے کی پروازپی کے711 کے ذریعےامریکا روانہ کیا گیا۔ میتھیوبیرٹ کا پاکستان کا ویزہ بھی مسنوخ کردیا گیا

US Citizen arrest

بیرٹ کو رات 10 بجےاسلام آباد سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 657 کے ذریعے لاہور لایا گیا تھا۔ اس سے پہلے امریکی بلیک لسٹ شہری کو اڈیالہ جیل سے ایف آئی اے کے حوالے کیا گیا تھا۔

میتھیوبیرٹ5 اگست کو ترکی سے اسلام آباد پہنچا تھا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: