بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر اضافی پارکنگ  

بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر اضافی پارکنگ کے کام کا آغاز ہوگیا ، دو امریکی خلاباز توسیعی منصوبے میں حصہ لے رہے ہیں ۔ امریکی خلاباز جیف ولیمز اور کیٹ روبن اپنی خلائی تجربہ گاہ سے باہر آ کر گزشتہ ماہ پہنچائے گئے سامان کو مرکزی سٹیشن کے پارکنگ ایریا میں نصب کریں گے ۔ یہ توسیع نجی خلائی جہازوں کی پارکنگ کے منصوبے کا حصہ ہے ۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے توسیع کے اس منصوبے کو مستقبل کی اضافی خلائی سرگرمیوں کی ابتدا قرار دیا ہے ۔ انٹرنیشنل سپیس سٹیشن میں دو اضافی پارکنگ ایریا کی تعمیر کا کام 2018 تک مکمل ہو گا

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: