چھریوں کے وار، ملزم کے انکشافات، وجہ سوتیلی ماں اور پھپھیاں

راولپنڈی میں چھریوں سے وار کرکے خواتین کو قتل اور زخمی کرنے والے ملزم نے بیان دیا ہے کہ سوتیلی ماں اورپھپھیوں کی اذیت نے مجرم بنادیا۔

گرفتار  ملزم محمد علی نے بیان   دیا کہ ایک سال کے عمر میں والدہ کی انتقال ہوگیاتھا۔پھپھیوں نے میرے اور میری بہن کے ساتھ ظلم کیا۔

پھر والد نے دوسری شادی کی تو سوتیلی والدہ نے بھی زندگی اجیرن کردی۔نفرت کی وجہ سے خواتین کو اذیت دینا شروع کردیا۔

اس نے کہا کہ رات 8 بجے سے 10 بجے تک گھرے سے باہر رہتا تھا۔جو بھی خاتون اکیلی نظر آتی اس پر چھیریوں سے وار کرتاتھا۔

ملزم نے بتایا کہ اپنے  کیے پر سخت پشیمان ہوں اور زخمی ہونے والی خواتین سے معافی کا طلب گار ہوں۔

محمد علی نے اعتراف کیا کہ راولپنڈی میں تمام واردتیں اکیلے میں کیں۔ زندگی میں کبھی کسی لڑکی سے محبت نہیں کی،میرا کوئی دوست نہیں،اکیلے میں رہنا اچھا لگتا تھا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: