غبن کی رقم بلوچستان حکومت کے حوالے

 

قومی احتساب بیورو بلوچستان نے صوبے کے مختلف محکموں میں غبن کی گئی 23 کروڑ 90 لاکھ روپے کی رقم صوبائی حکومت کے حوالے کردی۔

ترجمان قومی احتساب بیورو بلوچستان کے مطابق نیب نے محکمہ تعلیم، پی ایچ ای، زراعت، بی ڈی اے اور ورکرز ویلفئیر بورڈ میں بڑے پیمانے پر ہونے والی بد عنوانی کی تحقیقات مکمل رقم صوبائی حکومت کے حوالے کر دئیے۔
Pakistani rupee
ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان میجر ریٹائرڈ طارق محمود ملک نے ایک تقریب میں چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ کو نیب کے قانون وی آر اور پی بی کے تحت تقریبا گزشتہ 6 ماہ کے دوران مختلف صوبائی محکمہ جات کے ذمہ دار بدعنوان افسران اور ماتحت عملے سے بر آمد شدہ  رقم کا چیک حوالے کیا۔

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: