تاریخی عمارتوں کے نزدیک اورنج لائن منصوبہ روکنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے تاریخی عمارتوں کے نزدیک اورنج لائن منصوبے کی تعمیرات روکنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ورثے اورتاریخی عمارتوں کے200 فٹ کے اندر میٹرو ٹرین کامنصوبہ نہیں بنایاجاسکتا۔

Chuburgi metro Construction 2

عدالت نے منصوبے کے آغاز کیلئے جاری کیے گئے تمام این او سیز بھی کالعدم قراردے دیئے۔

جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا جو 100 صفحات پر مشتمل ہے۔

عدالت نے ڈی جی آرکیالوجی کو تاریخی ورثے کے تحفظ کے لیے خود مختار اور عالمی شہرت کے حامل ماہرین سے رپورٹ تیار کروانے کا حکم دیا ہے

اس موقع پر سول سوسائٹی کے نمائندے بھی کمرا عدالت میں موجود تھے۔عدالت نے میٹرو ٹرین منصوبے پر ماحولیاتی آلودگی سےمتعلق درخواستیں مسترد کردیں

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: