ن لیگ پھر کامیاب، پھر جشن

پی پی 240  کے ضمنی معرکے میں (ن) لیگ اپنی ہی سیٹ دوبارہ جیت گئی۔

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ممتاز بھٹو قیصرانی نے 30ہزار 854 ووٹ لے کر میدان مار لیا ہے۔

آزاد امیدوار داؤد سلیمان ۱۹ہزار 327ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

ممتاز بھٹو قیصرانی نے اپنی فتح کو عوام کے ن لیگ پر اعتماد کا ثبوت قرار دیا۔

نتائج کا اعلان ہوتے ہی فاتح امیدوار کے حامی جشن منانے نکل آئے۔

پنجاب اسمبلی کی یہ نشست ن لیگ کی شمعونہ عنبرین قیصرانی کو نااہل قرار دیئے جانے پر خالی ہوئی تھی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: