بھارتی قید میں ایک اور کشمیری استاد شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج  نے بدھ کی رات ضلع پھلوانہ کے علاقے کھیرو میں رات کے وقت آپریشن کیا۔ اس آپریشن کے دوران درجنوں افراد کو گرفتار کیا گیا۔

انہی لوگوں میں شبیر احمد بھی شامل تھے جنہیں مزاحمت پر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا۔

SHABIR

جمعرات کو ان کا جسد خاکی ان کے خاندان کے حوالے کر دیا گیا۔ ساتھ ہی فوج نے دھمکی بھی دی کہ اگر اس حوالے سے شور مچایا گیا تو نقصان ہو گا۔

تاہم ان کے خاندان نے جمعے کو جمعرات کو  شبیر کے جسد خاکی کو دفنانے کے بجائے احتجاج شروع کیا جس کے بعد ایک بار پھر مقبوضہ وادی میں حالات کشیدہ ہو گئے۔

بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ شبیر کے بارے میں تحقیقات کر رہے ہیں جبکہ بھارتی پولیس نے بیان دیا ہے کہ موت مظاہرین سے تصادم میں ہوئی۔

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: