ہاتھ لگا کچھ اور نہیں، جاپانی ایتھلیٹ

جاپانی ایتھلیٹ  ہیروکی اوگیتا کا دنیا بھر میں مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ انہوں نے 17.3فٹ کی پول جمپنگ میں حصہ لیا۔ وہ میڈل کی دوڑ میں فیورٹ تصور کیے جا رہے تھے۔

تاہم ان کا مبینہ طور پر اعضائے تناسل پول سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے پول گر گیا۔

تاہم دنیا بھر میں مذاق بننے کے بعد انہوں نے وضاحتی بیان جاری کیا ہے کہ وہ اعضائے تناسل کی وجہ سے نہیں ہارا۔پول کی بار پہلے ہی ہل رہی تھی، تاہم ہاتھ لگنے کی وجہ سے وہ نیچے گر گیا۔

اگر یہ واقعہ نہ ہوتا تو ان کا میڈیا یقینی تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں ایسے واقعات ہوتے ہیں اور انہیں اپنا مذاق اڑانے والوں کو بس اتنا کہنا ہے کہ ان سب کے جسم میں بھی یہی پرزے موجود ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: