حمل میں غیرصحت مند غذا، بچوں کے خراب مزاج کی وجہ

حمل کے دوران خواتین کو اپنی خوراک کا خاص خیال رکھنا چاہیے کیونکہ یہ نہ صرف ان کی اور بچے کی صحت کا معاملہ ہے بلکہ غیرصحت مند غذا بچوں کے مزاج پر بھی اثر انداز ہوتی ہے۔

لندن کے کنگز کالج میں ہونے والی حالیہ تحقیق کے مطابق چکنائی اور میٹھے سے بھرپور غذائیں بچے کے ڈی این اے پر اثر انداز ہوتی ہیں جو اس کے مزاج ، رویئے اور برتاؤ پر اثر ڈال سکتی ہیں۔

دوران حمل زیادہ چکنائی اور میٹھا کھانے والی خواتین کے بچے زیادہ توجہ چاہتے ہیں اور آگے چل کر یہ نفسیاتی مسائل کا سبب بنتا ہے۔

برطانوی ماہرین کے مطابق ڈی این اے کی یہ تبدیلی بچوں کی ذہنی صحت پر اثر انداز ہوتی ہے اور ہسپتالوں میں لائے جانے والے بچوں میں چالیس فیصد انہیں امراض کا شکار ہوتے ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: