متحدہ کا اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

متحدہ قومی موومنٹ نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

دنیا ٹوڈے کو ذرائع نے بتایا ہے کہ ایم کیو ایم کے ارکان قومی اسمبلی نے اپنے استعفے تیار کرلئے ہیں اور 24 ایم این ایز نے اپنے استعفے پارلیمانی قیادت کو پیش کردیئے ہیں۔

دنیا ٹوڈے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے پہلے مرحلے میں قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور جلد ہی استعفے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے حوالے کر دیئے جائیں گے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: