گیس انفراسٹرکچر بل، قائمہ کمیٹی کی توہین

سینیٹر الیاس بلور کی زیر صدارت گیس انفرا سٹرکچر سرچارج بل 2015 پر سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ہوا۔

کمیٹی نے وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کی غیر حاضری پر اظہاربرہمی کیا۔

اجلاس کے دوران چیئرمین الیاس بلور نے گیس انفرا سٹرکچر بل 2015 کے حوالےسے کمیٹی کی سفارشات کے بعد حکومتی جواب کو تضحیک آمیز قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ وزارت پیٹرولیم نے کمیٹی کی سفارشارت ماننے سے انکار کردیا ہے۔ وزارت کا جواب کمیٹی کی توہین ہے۔

جواب میں کہا گیا تھا کہ قائمہ کمیٹی کی سفارشات غیر معقول ہیں ۔ ان کی بنیاد پر گیس انفراسٹرکچر بل اور ٹیرف ریٹ میں میں تبدیلی نہیں کی جا سکتی۔

رکن کمیٹی نے سلیم مانڈوی والا نے وزارت کے جواب سے لگتا ہے کہ اسے قیمتوں کے حوالے سے کوئی اندازہ نہیں ہے۔

کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں وزیر پیٹرولیم، وزارت خزانہ اور اوگرا حکام کو طلب کر لیا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: