سندھ ہائیکورٹ ،لاپتہ افراد کے لئے جے آئی ٹی

سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ شہری کی بازیابی کے معاملے پر اہل خانہ نے درخواست دی تھی جس کے مطابق شریف نامی شخص کی بازیابی کے لئے پولیس نے 5لاکھ روپے مانگے تھے۔۔

محمد شریف کو پولیس نے 2014میں حراست میں لیا تھا۔اہل خانہ کے مطابق پٹیشن دائر کرنے پر محمد شریف کو چھوڑنے کی پیش کش کی گئی۔

پٹیشن واپس لینے پر پولیس کی جانب سے پانچ لاکھ روپے کا مطالبہ کیا گیاجبکہ پولیس کی جانب سے موقف دیا گیا کہ محمد شریف کو اغوا کی ایف آئی آر میں گرفتار کیا گیا ہے۔

عدالت نے محمد شریف سے تفتیش کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیتے ہوئے 6ستمبر تک رپورٹ مانگ لی

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: