وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

وزيراعظم نوازشريف نے وفاقی کابينہ کا اجلاس کل طلب کرليا۔ کوئٹہ سانحہ، دہشتگردوں کے خلاف کارروائيوں، قومی سلامتی اور مقبوضہ کشميربھارتی جارحيت سے متعلق امور زير بحث آئيں گے

اجلاس وزیراعظم آفس میں ہوگا۔ سانحہ کوئٹہ کے بعد يہ کابينہ کا پہلا اجلاس ہے۔ جس ميں دہشتگردوں کے خلاف اٹھائے جانے والے اقدامات، نيشنل ايکشن پلان پرعمل درآمد۔ دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے قانون سازی۔ قومی سلامتی اورسيکيورٹی کےامور زيربحث آئيں گے۔

cabinet

اجلاس ميں وزيراعظم کے خلاف ريفرنسزاورپانامہ پيپرزکے ساتھ ساتھ تحريک انصاف کے احتجاج پر حکومتی حکمت عملی بھی ترتیب دی جائے گی۔۔

اجلاس ميں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت پر بھی مشاورت ہوگی۔ جبکہ مقبوضہ کشمير سے متعلق امور پر بھی غور کیا جائے گا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: