“کتے کھاؤ صحت بناؤ”

شمالی کوریا میں کتے کے گوشت کو عوام میں مقبول بنانے کی مہم جاری ہے۔ ملک کے سربراہ کم جونگ ان نے کتے کے گوشت کو “سپر فوڈ” قرار دیا ہے۔

پچھلے چند ماہ میں سرکاری میڈیا پر نشر کی جانے والی رپورٹس میں کتے کے گوشت سے تیار کردہ کھانوں کو “سٹیمنا فوڈ” قرار دیا گیا ہے اور صحت پر ان کے مثبت اثرات بھی بتائے گئے ہیں۔

شمالی کوریا کے میڈیا کے مطابق کتے کا گوشت آنتوں اور معدے کے لیے مفید ہے۔ اس گوشت میں چکن، بیف اور مٹن سے زیادہ وٹامنز پائے جاتے ہیں۔

کتے کے گوشت کو شمالی کوریا میں “سویٹ میٹ” کہا جاتا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: