خیبرایجنسی میں دہشت گردوں کے 9 ٹھکانے تباہ

پاک فوج نے خیبر ایجنسی کی وادی راجگال میں کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے 9 ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے ٹویٹر پر بتایا کہ پاک افغان سرحد کے ساتھ راجگال وادی میں فضائی کارروائی اور زمینی آپریشن کیا گیا جس میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

پاک فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ٹھکانوں کی تباہی سے دہشت گردوں کی سرحد پار نقل و حرکت اور کارروائیوں میں کمی ہوگی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: