سندھ میں اسکولوں کی سیکیورٹی،حکومت رپورٹ پیش نہ کرسکی

سندھ ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی رپورٹ پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی کردیا۔

sindh high court

تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ ہر 3 ماہ میں تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی کے معاملات پھر پچیدہ ہوگئے ہیں۔ حکومتی غفلت سمجھ سے بالاتر ہے۔ عدالت نے تمام تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی بہتربنانے کی ہدایت دیتے ہوئے حکومت کو 8 ستمبر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: