مقبوضہ وادی میں مظالم، امریکا کی تشویش

 

مقبوضہ وادی میں بھارتی درندوں کی ظلم وبربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ شہادتوں کی تعداد89ہوگئی۔امریکا نے بھی تشدد پر تشویش کا اظہار کردیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان الزبتھ ٹروڈو نے نریندر مودی کے پاکستان سے متعلق بیان پر تبصرے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر سے متعلق ہمارے موقف میں تبدیلی نہیں آئی ہے ۔ دونوں ممالک کو مل کر مسئلہ کشمیر کا حل نکالناہے۔ الزبتھ ٹروڈو نے مقبوضہ کشمیر میں تشدد پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: